( عنوان: ( گناہ کرتے وقت دل کا پیغام
یہ ایک درست بات ہے کہ جب بھی کوئی بھی گناہ کرنے لگتے ہیں تودل کی طرف سے ایک آواز وصول ہوتی ہے کہ کیا جو کام کرنے لگے ہو وہ بُرا نہیں ہے یقیناً یہ بُرا ہے اور اس کو کرنے سے اللہ تعالی بہت ناراض ہو جائے گا آب یہ انسان پر ہے کہ وہ اپنے دل اس پوکار کو سنتا ہے کہ نہیں۔
- جب کوئی چوری کرنے لگا ہے تو اُس کا دل تیز تیز دھڑتاہے
- جب کوئی ڈاکا مرنے لگتا ہے تو دل ڈرتا ہے
- جب بدکاری کرنے لگتاہے تو دل ڈولتا ہے
- جب کسی کو قتل کرنے لگتا ہے تودل ڈولتا ہے تم گلت کرنے لگےہو
- کسی کا حق مارتے ہوئے بھی یہ دل ڈولتا ہے