Pages

Friday 2 February 2018

Twelve Years Sentence Of A Minor Mistake (ایک معمولی سی غلطی کی بارہ سال سزا)

( عنوان:               ( ایک معمولی سی غلطی کی بارہ سال سزا

بہت ہی مشہور واقعہ ہے کہ ایک بزرگ تھے ایک دریا کے کنارے وضو کر رہے تھے کئی دنوں سے کچھ نہ کھایا ہوا تھا جب وہ وضو کر رہے تھے تو ان کو پانی میں ایک سیب اپنے پاس آتا ہوا نظر آیا آپ نے وہ سیب پانی سے نکال لیا اور کھا لیا بعد میں خیال آیا کہ یہ تو میرا تھا ہی نہیں یہ تو کسی اور مالک کا تھا یعنی اس کا مالک کوئی اور ہے اب کیا کروں تو جس طرف سے پانی آرہا تھا اُس سمت چلنا شروع ہو گئے تاکہ اس کے اصل مالک تک پہنچاجائے۔ کئی دنوں کی مصافت نہ کرنے کے بعد ایک باغ نظر آیا اور کچھ درختوں کی شاخیں اسی پانی کی طرف لٹک رہی ہیں تو سمجھ گئے کہ اسی جاگہ سے سیب گرا ہوگا۔ پھر اس باغ کے  مالک کے پاس پہنچے اور سارا وقعہ سنا دیا کہ اس طرح آپ کا سیب میں نے کھا لیا ہے آگے سے باغ کے مالک نے کیا کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ جانیے اس وڈیو میں

No comments:

Post a Comment