Pages

Monday, 29 January 2018

Name Of Allah (اَلْمَانِعُ) & Their Importance (90/99)

Al-Mani' | (اَلْمَانِعُ)
The Preventer of Harm | روک دینے کی طاقت رکھنے والا

  • میاں بیوی میں ناچاقی ہوتوبسترپرلیٹتے وقت بیس مرتبہ یہ اسم پڑھ لیا کرے انشاءاللہ تعالٰی باہم اُلفت و محبت ہوجائےگی۔
  • If Any Trouble Between Wife & Husband Then Before Sleeping On the Bed Read This Name 20 Times With The Help Of Allah Almighty They Start Love Again With Each Other.
  • یَامَانِعُ بکثرت پڑھنے والاشر سے محفوظ رہےگا۔
  • He Who Read یَامَانِعُ Frequently He Save From Evil.

(28) اَسْمَا ئُ الحُسنٰی ۔ محمد عبید الرحیم - پیج نمبر ۔ 

Name Of Allah (اَلْمُغْنِیُّ) & Their Importance (89/99)

Al-Mughni | (اَلْمُغْنِیُّ)
The Enricher | بےنیازگر

  • اول اور آخر گیارہ مرتبہ درود شریف اور گیارہ سو گیارہ مرتبہ یہ اسم بطوروظیفہ صبح یا عشاءکی نماز کے بعد پڑھنے والے کو اللہ تعالٰی غنائے ظاہری و باطنی عطافرمائیںگے۔
  • Read Drood e Pak 11 Times At The End & Start He Who Read This Name As A Wazeefa (وظیفہ) At The Morning Or After The Esha ( عشاء ) Prayers Allah Almighty Gave Him External & Internal Happiness Etc. 

(28) اَسْمَا ئُ الحُسنٰی ۔ محمد عبید الرحیم - پیج نمبر ۔ 

Name Of Allah (اَلْغَنِیُّ) & Their Importance (88/99)

Al-Ghani | (اَلْغَنِیُّ)
 The Rich One | بے نیاز

  • روزانہ ستر مرتبہ یہ اسم پڑھنے والے کے مال میں اللہ تعالٰی برکت عطا فرمائیں گے۔
  • Who Read This Name Daily 70 Times Allah Almighty Increase His Material.
(28) اَسْمَا ئُ الحُسنٰی ۔ محمد عبید الرحیم - پیج نمبر ۔ 

Name Of Allah (اَلْجَامِعُ) & Their Importance (87/99)

Al-Jami' | (اَلْجَامِعُ)
The Gatherer | بکھرے ہوئوں کو یکجاکرنےوالا

  • جسکے اعزرہ واحباب منتشرہوگئےہوں وہ چاشت کے وقت غسل کرکے منہ آسمان کی ظرف اُٹھا کر دس مرتبہ یَاجَامِعُ پڑھے اور ایک اُنگلی بند کرلے اسی طرح ہر دس مرتبہ پر ایک ایک انگلی بند کرتا جائے آخر میں دونوں ہاتھ منہ پر پھیر لے انشاءاللہ تعالٰی سب یکجاہوجائیںگے۔
  • A Person Which Family & Friends Disperse Then He Perform Ghusal (غسل) At The Time Of Chasht (چاشت) & Turn His Face To The Sky Read یَاجَامِعُ Ten Times & Close One Finger On Ten Times Close One By One Each Finger At The End Move Both Hands On The Face With The Help Of Allah Almighty All Are Together Again. 

(27) اَسْمَا ئُ الحُسنٰی ۔ محمد عبید الرحیم - پیج نمبر ۔ 

Name Of Allah (اَلْمُقْسِطُ) & Their Importance (86/99)

Al-Muqsit | (اَلْمُقْسِطُ)
The Equitable One | عادل ومنصف

  • کسی خاص اور جائزمقصد کیلئے سات سو مرتبہ یَامُقْسِطُ پڑھنے سے انشاءاللہ تعالٰی مقصد حاصل ہوگا۔
  • To Get Special & Important Goad Read یَامُقْسِطُ Seven Hundred (700) Times With The Help Of Allah Almighty He Get His Goal.
  • اور جو شخص روزانہ یَامُقْسِطُ کا وردرکھے وہ شیطانی وسوسوں سے محفوظ رہےگا۔
  • He Who Read  یَامُقْسِطُ Daily He Save From Demonic Wonders.

(27) اَسْمَا ئُ الحُسنٰی ۔ محمد عبید الرحیم - پیج نمبر ۔ 

Name Of Allah (مَالِکُ الْمُلْکِ) & Their Importance (85/99)

Dhu-al-Jalal wa-al-Ikram | (ذو الجلال و الإكرام)
The Lord of Majesty and Bounty | جلال اور کرم والا

  • اس اسم کا بکثرت ورد رکھنے سے اللہ تعالٰی اس کو عزت و عظمت اور مخلوق سے استغنا نصیب فرمادیں گے۔
  • He Who Read This Name Frequently Allah Almighty Give Him Dignity and Majesty & Disdain From Creatures.

(27) اَسْمَا ئُ الحُسنٰی ۔ محمد عبید الرحیم - پیج نمبر ۔ 

Name Of Allah (مَالِکُ الْمُلْکِ) & Their Importance (84/99)

 Malik-al-Mulk | (مَالِکُ الْمُلْکِ)
The Owner of All | کائنات کا کلی مالک

  • جو شخص ہمیشہ یَامَالِکَ الْمُلْکِ پڑھتا رہے گا۔ اللہ تعالٰی اس کو غنی اور لوگوں سے بے نیاز کردیںگےوہ شخص کسی کا محتاج نہ رہےگا۔
  • He Who Read Always یَامَالِکَ الْمُلْکِ With The Help Of Allah Almighty He Save From Dependence Of Other's.

(26) اَسْمَا ئُ الحُسنٰی ۔ محمد عبید الرحیم - پیج نمبر ۔